آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر 

Jan 31, 2026 | 12:39:PM
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سکواڈ سے باہر ہوگئے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:پاک  آسٹریلیا ٹی  20 سے قبل شائقین کیلئے اہم خبر

پیٹ کمنز انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہوئے، ان کی جگہ بین ڈار شیوس کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے۔