پی ایس ایل کے گانے پر نوجوان کا ڈانس۔۔ سوشل میڈیا پر دھوم

Jan 31, 2022 | 11:31:AM
پی ایس ایل میچ میں نوجوان کا ڈانس
کیپشن: نوجوان کا ڈانس فائل فوٹو
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کےایک میچ کے دوران پویلین میں بیٹھے نوجوان نے پی ایس ایل کے گانے پر ڈانس کرکے میلہ لوٹ لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

روشیوں کے شہر کراچی میں پی ایس ایل سیون کے دلچسپ اور سنسی خیز میچز کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز لاہور قلندرز کے فخر زمان نے کراچی کنگز کے خلاف شاندار سنچری سکور کرتے ہوئے ٹیم کو فتح دلا دی۔

یہ بھی پڑھیں:پریانتھا قتل کیس میں اہم پیش رفت۔۔ وڈیوز کی فارنزک رپورٹ آگئی

پی ایس ایل کے6 میچوں میں پہلے بیٹنگ کرنے والی کوئی ٹیم نہ جیت سکی ہے۔

Is performance ka #LevelHai ????????

پی ایس ایل آفیشل پیج پر شیئر کی گئی ویڈیو نے شائقین کرکٹ کو خوش کردیا ہے اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:طوفانی بارشوں کی پھر سے انٹری۔۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

پویلین میں بیٹھے نوجوان نے پی ایس ایل کے ترانے پر ڈانس کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ ویڈیو میں نوجوان نے ایسے ڈانس سٹیپ کئے کہ کوئی بھی اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکا۔