اڈیالہ جیل میں شہباز گل کی طبیعت بگڑ گئی 

Aug 31, 2022 | 20:02:PM
اڈیالہ جیل، زیر حراست، پی ٹی آئی رہنما، شہباز گل، طبیعت بگڑ گئی
کیپشن: شہباز گل(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اداروں کے خلاف بغاوت کیلئے اکسانے کے الزام میں اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی طبیعت بگڑ گئی ۔
جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں شہباز گل کی طبیعت خراب ہو گئی ،شہباز گل کو سینے میں درد اور سانس میں تکلیف بتائی جا رہی ہے ،جیل ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی آئی کے معائنے کیلئے پمز ہسپتال کی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی جس نے شہباز گل کا مکمل طبی معائنہ کیا ،پی ٹی آئی رہنما کو جیل ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے درخواست دائر