سندھ سرکا ر کا سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

Nov 30, 2023 | 14:52:PM
سندھ سرکا ر کا سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
سندھ سرکا ر کا سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
سندھ سرکا ر کا سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
سندھ سرکا ر کا سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو)سندھ سرکار نے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔

سندھ سرکار نے تمام سرکاری و نجی اسکولز میں 10روز عام تعطیلات کا اعلان کردیا ، چھٹیاں 22 دسمبر 2023 31دسمبر 2023 تک ہوں گی ،محکمہ سکول تعلیم نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ۔