گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہاں بیٹے کی ولادت 

Nov 30, 2022 | 18:11:PM
گورنر سندھ، کامران ٹیسوری، بیٹے کی ولادت
کیپشن: کامران ٹیسوری بیٹے کو دکھاتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے بیٹے کی ولادت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیاہے، گورنر سندھ نومود بیٹے کو گود میں لے کر پیار کرتے رہے،اعلیٰ حکام، عمائدین شہر اور دیگر کی طرف سے مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے، گورنر سندھ نے تمام احباب کرام کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: چین کے سابق صدر جیانگ ژیمن 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے