لالی وڈ کی نئی فلم ’’مینگو جٹ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیاگیا

May 30, 2026 | 21:35:PM
لالی وڈ کی نئی فلم ’’مینگو جٹ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیاگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی وڈ کی نئی فلم مینگو جٹ کا ٹریلر ریلیز کر دیاگیا ، فلم کا مرکزی کردار اداکار فیصل قریشی نے ادا کیا ہے۔ 

فلم کے ہدایتکار ابوعلیحہ ہیں جبکہ بقیہ کاسٹ میں اداکارہ حریم فاروق ،شمعوں عباسی ،حسن مراد اور قیصر پیا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں 

فلم ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہے جسے اسی سال ریلیز کیا جائے گا۔