سابق ایم این اے عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

May 30, 2022 | 19:40:PM
سابق ایم این اے، عدنان اورنگزیب، ٹریفک حادثے میں جاں بحق،
کیپشن: سابق ایم این اے عدنان اورنگزیب، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق ایم این اے عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق عدنان اورنگزیب ہری پور یونیورسٹی میں لیکچر کے بعد اسلام آباد جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ 
یاد رہے کہ عدنان اورنگزیب سابق گورنر میاں گل اورنگزیب کے صاحبزادے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمتیں آسمان سے زمین پر آگریں،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر