سکول بندکرو ورنہ سزا بھگتو ،ٹیمیں فعال

Dec 30, 2022 | 12:20:PM
سکول بندکرو ورنہ سزا بھگتو ،ٹیمیں فعال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض )تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی چھٹیوں میں توسیع،خلاف ورزی کرنیوالےسکولوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائےجائیگی۔


چھٹیوں کی مانیٹرنگ کیلئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے کمیٹیاں تشکیل دیدیں،ڈپٹی ڈی ای اوزپیرسےاپنےتحصیل میں موجودسکولوں کا دورہ کریں گے،خلاف ورزی کرنیوالےسکولوں کوشوکازاوربھاری جرمانہ بھی عائدہوسکتا۔

ضرور پڑھیں :وزیراعلیٰ کاپولیس وردی تبدیلی کا نعرہ سچ نہ ہوسکا
بیشترپرائیویٹ سکولزنے2جنوری سےتعلیمی ادارےکھولنےکااعلان کررکھاہے،ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا کہنا ہے کہ حکومتی احکامات کیخلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں۔