چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کی تاجک صدر سے ملاقات 

Aug 30, 2023 | 21:13:PM
چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کی تاجک صدر سے ملاقات 
کیپشن: چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کا تاجک صدر کیساتھ گروپ فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی تاجک صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے تاجکستان کا دورہ کیا، جنرل ساحر شمشاد نے تاجک صدر سے ملاقات کی،آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران جنرل ساحر شمشاد مرزا کی دیگر حکومتی و فوجی حکام سے بھی ملاقاتیں ہوئی،ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی