آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ

Aug 30, 2023 | 16:25:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ٹلہ فیلڈ رینج کا دورہ،جوانوں کی جنگی مشقوں کا جائزہ لیا ۔ 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق  آرمی چیف نے  فیلڈ رینج کا دورہ کیا ، آرمی چیف کو تربیتی مشقوں کےمقاصد پر بریفنگ دی گئی، فارمیشن کی چیلنجنگ ماحول میں آپریشنل تیاریوں سےبھی آگاہ کیاگیا۔

آرمی چیف نےایئرفورس،آرمی ایوی ایشن اورزمینی دستوں کی آپریشنل تیاریوں کوسراہتے ہوئے جنگی ماحول میں جوانوں کی حکمت عملی اورعزم کی تعریف کی،آرمی چیف کی آمدپرکورکمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل سیدعامررضانےاستقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ایشیا کپ 2023 ، نیپال کیخلاف پاکستانی اوپنرز ناکام