نوشہرہ، برساتی نالہ میں 2 بچے بہہ گئے

Apr 30, 2024 | 00:03:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نوشہرہ کے علاقے ماسم خیل اکوڑہ خٹک میں  برساتی نالے میں دو بچے بہہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق دوسالہ بچے کو ماں اپنے 5سالہ بچے کیساتھ ساتھ ڈاکٹر کے پاس لے گئی تھی،واپسی پر برساتی نالہ پار کرتے ہوئے گرنے سے دونوں بچے پانی میں بہہ گئے،ایک بچے کی لاش برآمد کر لی گئی جبکہ دوسرے بچے یعقوب کی تلاش جاری ہے،ملنے والے بچے کی شناخت سعد ولد فضل گل کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آندھی اور تیز بارش کے باعث برآمدے کی چھت گر گئی، کتنے لاکھ کے جانور ہلاک؟