چھٹی کے دن مرغی کی قیمت کو ’پر‘لگ گئے،حیرت انگیز اضافہ

Apr 30, 2023 | 10:36:AM
چھٹی کے دن مرغی کی قیمت کو ’پر‘لگ گئے،حیرت انگیز اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)لاہورسمیت پنجاب بھر میں برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں اتارچڑھاؤ،مرغی کا گوشت 30روپے مہنگا ہو گیا۔


مرغی کےگوشت کی سرکاری قیمت587روپےفی کلومقرر کی گئی ہے،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 383 روپے فی کلومقرر،زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ 391 روپے فی کلو جاری ہے۔

ضرور پڑھیں :سستی بجلی، سستی گیس،سستا پیٹرول! ڈالروں کی بارش،وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے خوشخبری سنادی 
فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 274 روپے فی درجن برقرار،انڈوں کی پیٹی 8100 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔