نوازشریف آئیں، الیکشن لڑیں،ہمیں کوئی گلہ نہیں:یوسف رضا گیلانی

Sep 29, 2023 | 12:33:PM
نوازشریف آئیں، الیکشن لڑیں،ہمیں کوئی گلہ نہیں:یوسف رضا گیلانی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہےکہ الیکشن میں کسی جماعت سے اتحاد نہیں۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں الیکشن کی تاریخ آئے اور عوام کا اضطراب ختم ہو۔ فی الحال ہمارا کسی جماعت سے الیکشن کا اتحاد نہیں۔

 ضرور پڑھیں: نبی پاکؐ محسن انسانیت بن کر آئے، آپ کی زندگی کا ہر پہلو ہمارے لئے مشعلِ راہ ہے، زرداری
نواز شریف کی واپسی پر سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نواز شریف آئیں اورالیکشن لڑیں ہمیں کوئی گلہ نہیں۔