صباقمر گلوکاری کی دنیا میں بھی انٹری کیلئے تیار

Sep 29, 2021 | 22:53:PM
گلوکاری،انٹری،تیار
کیپشن: صباقمر،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(نیوز ایجنسی) اداکارہ صبا قمر اداکاری کی دنیا میں خوب نام کمانے کے بعد اب گلوکاری کی دنیا میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے اپنی گلوکاری کی دنیا میں انٹری کا عندیہ اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں دیا۔اداکارہ نے آلہ موسیقی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ کیا آپ نئے گانے کےلئے تیار ہیں؟صبا قمر نے یہ بھی لکھا کہ سوچ رہی ہوں ایک ریپ گانا ہوجائے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکی سینیٹرز کے بل میں پاکستان سے متعلق ذکر بلاجواز ہے: دفتر خارجہ