بختاور بھٹو نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

Nov 29, 2021 | 00:40:AM
بختاور بھٹو، انسٹاگرام ، بیٹے کے ہمراہ، تصویر شیئر
کیپشن: بختاور بھٹو زرداری، صاحبزادے کی تصویر شیئر کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے صاحبزادے میر حاکم محمود چودھری کی تصویر شیئر کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے بیٹے کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔میر حاکم محمود چودھری کی تصویر کے کیپشن میں ماں سے محبت کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ فوٹو کریڈٹ والد محمود چوہدری کو دیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر آصفہ بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو زرداری اور میرحاکم محمود چوہدری کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے سراہنے کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر تعلیم شفقت محمود کا سکولوں کی بندش کے حوالے سے اہم بیان