پتنگ کی ڈور پھرنےسے ٹریفک وارڈن زخمی

Jan 29, 2026 | 12:25:PM
پتنگ کی ڈور پھرنےسے ٹریفک وارڈن زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)راولپنڈی میں پتنگ کی ڈور سے سٹی ٹریفک پولیس کا ایک وارڈن زخمی ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی سے واپس جاتے ہوئے خواجہ کارپوریشن فلائی اور پر ڈور پھرنے سے ٹریفک وارڈن محمد اسرار زخمی ہوگیا۔

 ہیلمٹ و کالر  کے باعث وارڈن شدید چوٹ لگنے سے تو محفوظ رھا تاہم  آنکھوں کے قریب ناک پر ڈور پھرنے  سے کٹ لگ گیا۔

ریسکیو 1122 نے وارڈن کو طبی امداد فراہم کیں۔

مزید پڑھیں:بھاٹی چوک، داتا دربار کے مین ہول میں گرنے والی خاتون کی لاش مل گئی