کورونا وائرس کے وار تیز ۔۔۔مزید 27افراد جاں بحق۔۔مثبت کیسز کی شرح 13فیصد سے بڑھ گئی

Jan 29, 2022 | 08:35:AM
کورونا کیسز اضافہ
کیپشن: کورونا وارڈ کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ملک بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاوتیزی سے جاری ہے ۔مہلک وبا سے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید 27افراد جان کی بازی ہار گئے ۔
یہ بھی پڑھیں:کورونا کے خطرناک وار۔۔۔مزید 14 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق این سی اوسی نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید 27افراد کورونا وائرس کا شکار بنے ہیں جبکہ این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز 70ہزار سے زیادہ لوگوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 7ہزار 963افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کوورنا کے مثبت کیسز کی شرح 13.31فیصد رہی ۔گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 2,062کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ 22افراد تاحال تشویشنا ک حالت میں زیر علاج ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:کورونا کی نئی قسم آ گئی ۔۔بھارت میں تباہی۔۔کیسز میں تیزی سے اضافہ