لاہور میں افسوسناک واقعہ۔۔۔ خواتین و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

Jan 29, 2022 | 00:56:AM
لاہور، گھر کی چھت، گرنے، خواتین و بچوں سمیت، 4افراد جاں بحق،
کیپشن: لاشیں، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور کے علاقے مومن پورہ میں گھر کی چھت گرنے سے خواتین و بچوں سمیت4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق مومن پورہ میں گھر کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے، ذرائع کے مطابق چاروں افراد کو مردہ حالت میں ملبے تلے سے نکالا گیا ۔جاں بحق افراد میں 45 سالہ بیگم بی بی، 30 سالہ روبی، ایک سالہ طیب اور ایک ماہ کی عنایہ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  11 افراد نے خاتون کو اغوا کیا۔۔ریپ کے بعد منہ کالا کیا اور گلیوں میں پڑید کروائی۔۔ویڈیو نے تھرتھلی مچا دی