ٹرین پٹڑی سے اتر گئی

Aug 29, 2023 | 16:22:PM
 ٹرین پٹڑی سے اتر گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)میانوالی میں راولپنڈی سے ملتان جانیوالی تھل ایکسپریس ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 تھل ایکسپریس ٹرین راولپنڈی سے ملتان جا رہی تھی کہ اچانک  پٹڑی سے اتر گئی،ریلوے حکام نے کندیاں سے امدادی ٹرین جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی۔

خیال رہے کہ نوابشاہ میں 6 اگست کو ٹرین حادثے میں 30 سے زائد افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: مفت بجلی ؟300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا حکم