جہانگیر ترین نےپارٹی رہنماؤں کو منشور پرہوم ورک مکمل کرنےکی ہدایت دیدی

Aug 29, 2023 | 13:31:PM
جہانگیر ترین نےپارٹی رہنماؤں کو منشور پرہوم ورک مکمل کرنےکی ہدایت دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)استحکام پاکستان پارٹی کی انتخابی مہم کا معاملہ،جہانگیر ترین نےپارٹی رہنماؤں کو منشور پرہوم ورک مکمل کرنےکی ہدایت دیدی۔

ذرائع آئی پی پی کے مطابق استحکام پارٹی 300 یونٹ تک کس طرح بجلی فراہم کریگی ؟پیپر ورک کیا جائے گا،تمام صوبوں میں 300یونٹ تک صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائیگا ،کسانوں کو کس طرح بجلی فری فراہم کی جائیگی اس پر بھی پیپر ورک شروع کر دیا گیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں معیشت کی بہتری کیلئے بھی عوامل پر ہوم ورک شروع کر دیا گیا  ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،عدالت نے بھی احکامات جاری کردیئے