ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت،بانی پی ٹی آئی مرکزی ملزم قرار

Apr 29, 2026 | 18:11:PM
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت،بانی پی ٹی آئی مرکزی ملزم قرار
کیپشن: عمران خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر احسن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف چالان جمع کروا دیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ کیس میں مرکزی ملزم قراردے دیا گیا،رجسٹرار آفس کی جانب سے چالان کی سکروٹنی کا عمل شروع ہو گیا۔

بانی پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس بینکنگ کورٹ میں کل سماعت کیلئے مقررکردیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی