شکیلہ وحید پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل

Apr 29, 2026 | 18:05:PM
شکیلہ وحید پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل
کیپشن: نیئر حسین بخاری پیپلزپارٹی میں شمولیت پر شکیلہ وحید کو گلدستہ پیش کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شکیلہ وحید نے پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

تفصیلات کے مطابق شکیلہ وحید نے پیپلز پارٹی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا،سیکریٹری جنرل نیئربخاری نے شکیلہ وحید کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

 اس موقع پر نیئر حسین بخاری کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی واحد امید ہے،باصلاحیت افراد کی پیپلز پارٹی میں شمولیت خوش آئند ہے۔

شکیلہ وحید کی شمولیت سے خواتین ونگ مزید مضبوط ہوگا۔پیپلز پارٹی کے دروازے جمہوریت پر یقین رکھنے والوں کے لیے کھلے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ایران کیلئے نئی مصیبت کھڑی ہوگئی!