نجی یونیورسٹی میں افسوسناک واقعہ،طالبہ لائبریری کی بلڈنگ سے گر کر جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عمران یونس)کنیئرڈ کالج فار ویمن یونیورسٹی میں افسوسناک واقعہ ، طالبہ لائبریری کی بلڈنگ سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق کنیئرڈ کالج فار ویمن یونیورسٹی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، طالبہ لائبریری کی بلڈنگ سے گر کر جاں بحق ہو گئی ۔
یہ بھی پڑھیں:محکمہ موسمیات نے’’ خبردار‘‘ کر دیا
طالبہ اپنی سہیلی کے ہمراہ بلڈنگ کی پہلی منزل پر کھڑی تھی،چکر آنے سے طالبہ یونیورسٹی کی بلڈنگ سے نیچے گر گئی۔
ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کیا مگر جانبر نہ ہو سکی۔