لاہور :غیر ملکی لڑکی زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز)ڈیفنس لاہور میں غیر ملکی لڑکی سے زیادتی کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے مرکزی ملزم محسن کو گرفتار کر لیا ہے۔
دوسری جانب میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے، دیگر 2 ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
لڑکی کو دو روز قبل تین افراد نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
یہ بھی پڑھیں :جناح ہاؤس حملہ کیس،حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع