ایشین گیمز :ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ، سری لنکن رمیش نے گولڈ میڈل جیت لیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حافظ شہباز علی )ایشین گیمز جیولن تھرو مقابلوں کے دوران سری لنکا کے رمیش پاتھیرنگا تھرنگا نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
بھارتی ایتھلیٹ یشویر سنگھ نے دوسری اور روہت یادیو نے تیسری پوزیشن حاصل کی، پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم چوتھے نمبر پر رہے۔
مقابلوں کے دوران ارشد ندیم نے 76.69 میٹر کی پہلی تھرو کی ،ا رشد ندیم نے چھ میں سے 4 تھرو فاول کیں اور میڈل جیتنے کی دوڑ میں ناکام رہے۔
سری لنکا کے رمیش تھرنگا نے 75.07 میٹر تھرو کی،بھارت کے یشویر سنگھ نے 83.56 میٹر تھرو کی، یاسر سلطان کی پہلی تھرو فاول ہوگئی۔
رمیش تھرنگا نے دوسری تھرو 83.34 میٹر کی، سری لنکا کے رانا سنگھے نے دوسری تھرو 78.08 میٹر کی ۔
یہ بھی پڑھیں :راول ڈیم میں فلمینگو کا شکار کرنے پر 3ملزمان تین ماہ کیلئے اڈیالہ منتقل