جناح ہاؤس حملہ کیس؛حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

Sep 28, 2026 | 16:18:PM
جناح ہاؤس حملہ کیس؛حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

پولیس نے حماد اظہر کو جناح ہاؤس جملہ کیس میں 21 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا، پراسیکیوٹر کی جانب سے عدالت سے حماد اظہر کا مزید 14 روزہ ریمانڈ دینے کی استدعا کی گئی۔

پراسیکیوٹر نے کہا کہ ہم نے ملزم کا موبائل اور سم برآمد کرنی ہے، موبائل اور سم اہم ثبوت ہیں، دریں اثنا عدالت نے حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع دے دی۔

یہ بھی پڑھیں : لیونل میسی نے ناقابلِ یقین گول کر کے سب کو حیران کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل