لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کرنیوالوں کیخلاف حکومت کا سخت ایکشن

May 28, 2022 | 19:02:PM
لانگ مارچ ، توڑ پھوڑ
کیپشن: لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے مناظر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کرنیوالے کارکنوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے توڑ پھوڑ کرنیوالے کارکنوں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق کارکنوں کی گرفتاری کیلئے سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروںکی مدد لی جائیگی۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف نے حمزہ شہباز کیلئے ایک اور مشکل کھڑی کردی