حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

May 28, 2022 | 15:19:PM
حریم شاہ،سوشل میڈیا،ویڈیو،وائرل
کیپشن: بعد صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

 حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس کے بعد صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔ ویڈیو وائرل ہوتے ہی اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں تھیں جس پر مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری تھا۔

گزشتہ دنوں حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 شئیر کی گئی ویڈیو میں انہیں ایک ڈائیلاگ کی لپسنگ کرتے اور پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

 ویڈیو شئیر کرتے ہی حریم شاہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئی تھیں۔

 یاد رہے کہ اداکارہ اس وقت مسقط میں موجود ہیں اور وہاں سے اپنے مداحوں کے لیے ویڈیو شئیر کر رہی ہیں۔