اداکار احسن خان نے بھی ماہ رمضان کا کلام ریلیز کردیا

Mar 28, 2023 | 23:18:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)اداکار احسن خان نے بھی ماہ رمضان کا کلام ریلیز کردیا ۔

احسن خان نے نبی اکرمؐ کو سلام پیش کیا،کلام کی ترتیب سہیل حیدر جبکہ ویڈیو عابس رضا نے ڈائریکٹ کی ہے ،احسن خان کا بطور گلوکار یہ پہلا کلام ہے۔