سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ،ڈالرکی قدرمیں بھی استحکام

Jan 28, 2026 | 10:55:AM
سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ،ڈالرکی قدرمیں بھی استحکام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( کاوش میمن،احسن عباسی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس میں چھ سو اٹھانوے پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس چھ سو اٹھانوے پوائنٹس کے اضافے کے بعدایک لاکھ اٹھاسی ہزار نو سو ایک کی سطح پر پہنچ گیا۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس 1 لاکھ 88 ہزار 202 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:اندرون لاہور کی 300 سے زائد عمارتیں غیر محفوظ قرار
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام ہے اورانٹر بینک میں ڈالر 279.82 روپے کی سطح پر برقرارہے۔