وجہ کیا بنی کہ ادا کا رہ آمنہ الیاس نے لڑکے کوکک مار دی۔۔ ویڈیو وائرل

Aug 28, 2021 | 22:30:PM
وجہ کیا بنی کہ ادا کا رہ آمنہ الیاس نے لڑکے کوکک مار دی۔۔ ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کی کک مارتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی.

اداکارہ آمنہ الیاس نے معروف فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ باٹل چیلنج طرز پر ویڈیو بناتے لڑکے کوکک مار بیٹھیں۔ کک لگتے ہی آمنہ الیاس حیرانی سے لڑکے کو دیکھتی رہیں۔

یہ بھی پڑھیں:تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلتی رہی ۔۔سلمان خان کے فلمی سو نگ پر حریم شاہ کا ہو شربا ڈانس ۔۔ویڈیو وائرل

ویڈیو شئیر کرتے ہوئے آمنہ الیاس نے کیپشن میں لکھا کہ"بلز آئی" یعنی ٹھیک نشانے پر۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ویڈیو بناتے ہوئے کوئی بشر زخمی نہیں ہوا۔ ساتھ ہی آمنہ نے وارننگ دی کہ اس چیلنج کو گھر پر بالکل بھی پورا کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:لوگ میرے نام سے ایسی تصاویر وائرل کرتے ہیں جن سے میرا کوئی تعلق نہیں ۔۔متھیرا