شا ہ رخ خا ن کے با ڈی گا رڈ کی سا لانہ کما ئی جا ن کر آ پ کے ہو ش اڑ جا ئینگے

Aug 28, 2021 | 16:44:PM
شا ہ رخ خا ن کے با ڈی گا رڈ کی سا لانہ کما ئی جا ن کر آ پ کے ہو ش اڑ جا ئینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بھا رتی میڈیا کی ایک رپو رٹ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان بیش قیمت گاڑیوں ، لگژری پراپرٹیز اور شاندار گھر رکھتے ہیں جس کے باعث انہیں بالی وڈ کا بادشاہ بھی کہا جاتاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اداکار جب بھی عوام میں آتے ہیں تو ان کے ساتھ ہمیشہ ان کا باڈی گارڈ ” روی سنگھ“ سائے کی طرح ان کے ساتھ ہوتا ہے ، وہ چاہے جہاں بھی جائیں ان کا باڈی گارڈ پہلے سیکیورٹی کلیئرنس کرتا ہے اور پھر آگے بڑھا جاتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:بگ با س میں حصہ لینے والی معروف گلو کا ر ہ نے سلمان خا ن اور کر ن جو ہر پر سنگین الزام عا ئد کر دیا

ڈھیروں فینز کی موجودگی میں اداکار کی حفاظت ایک مشکل ٹاسک بن جاتاہے تاہم اس کیلئے وہ بھاری قیمت بھی وصول کرتے ہیں ، رپورٹس ہیں کہ ” روی سنگھ “ سالانہ پونے تین کروڑ روپے تک کماتے ہیں ، وہ انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے گارڈز میں سے ایک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ہدایتکار رام گوپال ورما کی خوبرو اداکارہ کے ساتھ ایسی ویڈیو وائرل ہوگئی کہ با لی وڈ میں بھو نچا ل آگیا

تاہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اس وقت شارخ خان اپنی نئی آنے والی فلم ” پٹھان“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ جان ابراہم اور دپیکا پڈوکون بھی اداکاری کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔فینز کو اس فلم کا بے صبری سے انتظار ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:سلما ن خان بو ڑھے ہوگئے؟۔۔اصل تصاویر نے بھا نڈا پھو ڑ دیا