بگ با س میں حصہ لینے والی معروف گلو کا ر ہ نے سلمان خا ن اور کر ن جو ہر پر سنگین الزام عا ئد کر دیا

Aug 26, 2021 | 22:31:PM
بگ با س میں حصہ لینے والی معروف گلو کا ر ہ نے سلمان خا ن اور کر ن جو ہر پر سنگین الزام عا ئد کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)بھارتی گلوکارہ، اداکارہ اور ٹیلی ویژن پرسنالٹی صوفیہ حیات نےالزام عا ئد کیا ہےکہ  کرن جوہر سلمان خان سے زیادہ برے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صو فیہ حیات  نے سلمان خان اور کرن جوہر پر الزام عائد کیا  ہےکہ یہ دونوں تشدد کو فروغ  اور پروگرام بگ باس میں اقربا پروری کرتے ہیں۔بگ باس میں حصہ لینے والی  صوفیہ حیات نے یہ بات بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اسی طرح گزشتہ شو کے بہت سے ناظرین کا کہنا تھا کہ کرن جوہر اداکارہ شمیتا شیٹھی سے تعصب رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سلما ن خان بو ڑھے ہوگئے؟۔۔اصل تصاویر نے بھا نڈا پھو ڑ دیا

صوفیہ حیات کا کہنا تھا کہ اگر اس قسم کا شو برطانیہ میں ہوتا تو انہیں فوری طور پر آف ایئر کردیا جاتا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس میں تشدد پر مبنی رویے کو فروغ دیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کرن نے زیادہ ٹی آر پی پیز لینے کے لیے لوگوں کی توہین کا پرانا طریقہ اختیار کررکھا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:ہدایتکار رام گوپال ورما کی خوبرو اداکارہ کے ساتھ ایسی ویڈیو وائرل ہوگئی کہ با لی وڈ میں بھو نچا ل آگیا