چکن پھر مہنگا۔۔آج کا ریٹ جانیے

Aug 28, 2021 | 10:19:AM
چکن پھر مہنگا۔۔آج کا ریٹ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں7روپےاضافہ جس کے بعد برائلرمرغی کاگوشت222روپےسےبڑھ  کر 229 روپے فی کلو ہوگیا۔

 تفصیلات کے مطابق  لاہور میں  برائلرمرغی کےگوشت کے ریٹ میں اضافہ کا سلسلہ جاری۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 150 روپے اور پرچون ریٹ 158 روپے فی کلو مقررکیا گیا ہے۔دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 160 روپے فی درجن برقرار ہے جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4 ہزار 680 روپے مقرر کیا گیاہے۔

 یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی.. گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونیوالا ٹریفک وارڈن جاں بحق