راولپنڈی.. گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونیوالا ٹریفک وارڈن جاں بحق

Aug 28, 2021 | 10:06:AM
راولپنڈی.. گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونیوالا ٹریفک وارڈن جاں بحق
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)راولپنڈی میں گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا ٹریفک وارڈن شفقت ہسپتال میں زندگی  کی بازی ہار گیا۔

ترجمان راولپنڈی ٹریفک پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا ٹریفک وارڈن شفقت21 اگست کو ایئر پورٹ روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوا تھا ۔ زخمی ٹریفک وارڈن بے نظیر بھٹو ہسپتال میں زیرِ علاج تھا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کا صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملہ۔ کابل ایئرپورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک