نگران مشیر صحت خیبرپختونخواڈاکٹر عابد جمیل عہدے سے مستعفی 

Apr 28, 2023 | 19:17:PM
نگران مشیر صحت خیبرپختونخواڈاکٹر عابد جمیل عہدے سے مستعفی 
کیپشن: ڈاکٹر عابد جمیل ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)خیبرپختونخوا میں نگران مشیر صحت ڈاکٹر عابد جمیل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق نگران مشیر صحت خیبرپختونخوا ڈاکٹر عابد جمیل نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،مشیر صحت نے اپنا استعفیٰ نگران وزیر اعلیٰ کو ارسال کردیا ،استعفیٰ کے متن میں کہا گیاہے کہ ذاتی اور گھریلو مصروفیات کے باعث مزید کام نہیں کر سکتا۔

یہ بھی پڑھیں: خواجہ سعد رفیق کاانتخابات کے حوالے مذاکرات پردلچسپ جواب