خواجہ سعد رفیق کاانتخابات کے حوالے مذاکرات پردلچسپ جواب

Apr 28, 2023 | 18:24:PM
خواجہ سعد رفیق کاانتخابات کے حوالے مذاکرات پردلچسپ جواب
کیپشن: سعد رفیق، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات پر سوال کا دلچسپ جواب دیدیا۔
حکومتی وفد میں شامل خواجہ سعد رفیق کاکہناتھا کہ ہم اپنی اپنی پارٹیوں کے مینڈیٹ کے ساتھ آئے ہیں کوئی دباؤ نہیں ہے ،صحافی کے سوال ” کیا کوئی مذاکرات میں ڈیڈ لاک تو نہیں“ کے جواب میں سعد رفیق نے کہاکہ نہ ڈیڈ ہے نہ لاک ہے صرف ٹاک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک ساتھ انتخابات؛حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات دوسرے روز بھی جاری