امریکی  مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ ایران پر بمباری کا امکان 

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز 7 روز کے اندر تجارتی جہاز رانی کیلئے کھولنے کی ایرانی تجویز بھی مستردکردی

Sep 27, 2026 | 08:24:AM
امریکی  مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ ایران پر بمباری کا امکان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے امریکہ میں مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ ایران پر بمباری کا امکان ظاہر کردیا۔
امریکی صدر نے آبنائے ہرمز کو 7 روز کے اندر تجارتی جہاز رانی کیلئے کھولنے کی ایرانی تجویز بھی مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ ایران فوری طور پر آبنائے ہرمز کھولنے کا معاہدہ کرنا چاہتا ہے، امریکا کو آبنائے ہرمز پر پہلے ہی مکمل کنٹرول حاصل ہے  اور وہاں سے بڑی مقدار میں تیل گزر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:چین اور امریکا کا ٹیرف میں کمی، اے آئی معاملے پر مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق
صدر ٹرمپ کا مزیدکہناہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے،ہمیں بھی معاہدے میں دلچسپی ہے مگر ایران کی پیشکش قابلِ قبول نہیں۔