سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 4 طالبات جاں بحق

Oct 27, 2025 | 19:29:PM
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 4 طالبات جاں بحق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )سعودی عرب میں بیشہ خمیس مشیط روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا، جدہ سے سعودی میڈیا کے مطابق حادثے میں یونیورسٹی کی 4 طالبات جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئی۔ 

دریں اثنا دمام سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردی کے جرائم میں ملوث ملزم کو سزائے موت دے دی گئی۔ ملزم دہشت گردی، سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ، اغوا اور قتل میں ملوث تھا۔

یہ بھی پڑھیں :امریکا چین تعلقات میں مثبت تبدیلی آئیگی: ڈونلڈ ٹرمپ