شا رجہ گرائونڈ میں حسن علی اور شعیب ملک کی اہلیہ کی میچ دیکھتے تصویر وائرل

Oct 27, 2021 | 22:56:PM
شعیب ملک ،حسن علی،بیگمات،سٹییھم
کیپشن: حسن علی اور شعیب ملک کی بیگمات ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) پاکستا ن نے نیوزی لینڈ کو  میچ میں شکست دی ،اس مو قع پر شا رجہ گرائونڈ میں مو جو د کر کٹر حسن علی اور شعیب ملک کی اہلیہ کی تصویر سو شل میڈیا پر وا ئرل ہو ئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق اس میچ میں نیو زی لینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 134رنزبنائے۔ پاکستان نے 135رنز کا ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل اور ڈیون کانوے 27,27رنز بناکر نمایاں رہے ۔کین ولیم سن نے 25اورمارٹن کپٹل نے 17رنز بنائے ۔گلین فلپ 13اور ٹم سیفرٹ نے 8رنز بنائے۔مچل سٹینر صرف 6رنز بنا سکے۔ پاکستان کی جانب سے حارف رؤف نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 22رنز دے 4 وکٹیں حاصل کیں۔شاہین شاہ آفریدی، عمادوسیم اور محمد حفیظ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔ پاکستان کی جانب سے محمد رضوان 33رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ آصف اور شعیب ملک نے 27,27رنز کی اننگز کھیلی ۔فخر زمان ، محمد حفیظ اور عماد وسیم نے گیارہ گیارہ رنز بنائے جبکہ بابر اعظم صرف 9رنز بناکرٹم ساؤتھی کی بال پر بولڈ ہوگئے۔

گھلاڑیوں کی بیویو ں کی اس تصویر کو ٹو یٹر پر پو سٹ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جوہی چاولہ دیوالی پر خود کر رہی ہیں گھر کی صفائی، عالیشان بنگلہ دیکھ کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جائیگا