سعودی عرب نے پاکستانی نجی حج ٹور آپریٹرز کا مطالبہ مان لیا

Nov 27, 2023 | 19:44:PM
سعودی عرب نے پاکستانی نجی حج ٹور آپریٹرز کا مطالبہ مان لیا
کیپشن: حجاج کرام، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)سعودی عرب نے پاکستانی نجی حج ٹور آپریٹرز کا مطالبہ مان لیا۔
سعودی عرب اب 2 ہزار حجاج کی بجائے پانچ سو حجاج کے گروپ پر رضامند ہو گیا،پاکستان کے نو سو پانچ ٹور آپریٹرز کے اب ایک سو اسی گروپ بنیں گے۔
سعودی عرب نے خط کے ذریعے پاکستانی حکومت کو آگاہ کردیا،سعودی عرب کے فیصلے کانجی حج ٹور آپریٹرز نے خیرمقدم کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر کا روپے کو رگڑا،دیگر کرنسیوں نے بھی پچھاڑ دیا