سونے کی قیمت میں بڑی کمی

Mar 27, 2023 | 17:43:PM
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
کیپشن: سونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونا 28 ڈالر سستاہوکر 1950 ڈالر فی اونس تک گرگیا ،ایک تولہ سونا 1100 روپے سستا،قیمت 2 لاکھ 4 ہزار 600 روپے پر آگئی ۔
دس گرام سونا 944 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 75 ہزار 411 روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی کی قیمت 2250 روپے پر ہی برقرار رہی۔

یہ بھی پڑھیںاسلامی معلومات کی فراہمی ،مسجد الحرام میں میوزیم قائم