اولمپکس مقابلے : امریکی ٹینس سٹار سیرینا ولیمز نے بڑا اعلان کردیا

Jun 27, 2021 | 19:18:PM
اولمپکس مقابلے : امریکی ٹینس سٹار سیرینا ولیمز نے بڑا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ٹینس سٹار سیرینا ولیمز ٹوکیو اولمپکس سے دستبردار ہو گئیں ۔
سیرینا ولیمز کاکہناہے کہ کورونا پابندیوں کی وجہ سے اپنی 3 سالہ بیٹی کو چھوڑکر نہیں جا سکتی ۔
سیرینا ولیمز ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے لندن میں موجود ہیں ،سرینا ولیمز اور ان کی بہن وینس ولیمز نے 3 بار اولمپکس میں گولڈمیڈلز جیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 18 سال کے بعد نیو زی لینڈ کی کر کٹ ٹیم پا کستان آنے کیلئے تیا ر