برطانیہ کے معروف کامیڈین بل اوڈی  85سال کی عمر میں چل بسے

Jul 27, 2026 | 15:21:PM
برطانیہ کے معروف کامیڈین بل اوڈی  85سال کی عمر میں چل بسے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)برطانیہ کے معروف کامیڈین اور منصف بل اوڈی  85سال کی عمر میں چل بسے۔

برطانوی میڈیا کےمطابق بل اوڈی جنگلات اورپرندوں کےتحفظ کےسرگرم کارکن تھے،بل اوڈی نے اداکاری کا آغاز1970 کی دہائی میں برطانوی کامیڈی گروپ دی گوڈیز کے ساتھ کیا۔

بل اوڈی نےاداکاری کےساتھ اپنی توجہ جنگلی حیات اورماحولیات کےفروغ پرمرکوزرکھی،انھیں اصل شہرت پرندوں کےتحفظ سےمتعلق اقدامات سےملی،انکےانتقال پرساتھی فنکاروں اورماہرینِ ماحولیات نےگہرے دکھ کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:گھروں سے نکلیں ،اپنا فیصلہ خود کریں،بلاول بھٹو کی کشمیری عوام سے ووٹ کی اپیل