پنجاب حکومت کا سرگودھا ڈویژن میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)حکومت پنجاب کی جانب سے سرگودھا ڈویژن میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سیکرٹری آر ٹی اے کے مطابق پہلے مرحلے میں سرگودھا میں 48، خوشاب میں 12میانوالی اور بھکر میں 6،6 بسیں چلیں گی۔
سیکرٹری آر ٹی اے کے مطابق 14 اگست سے جدید الیکٹرک گرین بس سروس کا آغاز کیا جائے گا۔
گرین بس سروس بوڑھے، خصوصی افراد اور طلباء کیلئے مفت ہوگی۔
مزید پڑھیں:سندھ میں یکم اگست سے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری