خیبرپختونخوا حکومت کا موٹروے ایم ون پر بی آر ٹی بسیں چلانے پر غور

Aug 21, 2026 | 14:03:PM
خیبرپختونخوا حکومت کا موٹروے ایم ون پر بی آر ٹی بسیں چلانے پر غور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا حکومت نے موٹروے ایم ون پر بی آر ٹی بسیں چلانے پر غور شروع کردیا۔

محکمہ  ٹرانسپورٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ نوشہرہ،مردان،صوابی اور چارسدہ تک بی آر ٹی بسیں چلائی جائیں گی۔

حکام کے مطابق ہر ٹول پلازہ سے سواریوں کو پک اینڈ ڈراپ کیا جائے گا، منصوبے سے روزانہ ہزاروں مسافر مستفید ہوں گے۔

 یہ بھی پڑھیں: عظمیٰ خان کیساتھ ہسپتال میں کیا ہوا؟ اپوزیشن لیڈر  نے سنگین الزام عائد کر دیا

حکام کا کہنا ہے کہ اسٹیشنز کہاں قائم ہوں گے یہ فزیبلٹی اسٹڈی میں واضح کیا جائے گا۔