8محرم الحرام، مرکزی شبیہ ذوالجناح کی زیارت کچھ ہی دیر میں برآمدہوگی

Jul 27, 2023 | 10:35:AM
8محرم الحرام کی مرکزی شبیہ ذوالجناح کی زیارت کچھ ہی دیر میں برآمدہوگی۔زیارت امام بارگاہ دربار حسین موری گیٹ سے برآمد ہوگی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) 8محرم الحرام کی مرکزی شبیہ ذوالجناح کی زیارت، کچھ ہی دیر میں امام بارگاہ دربار حسین موری گیٹ سے برآمد ہوگی۔
شبیہ ذوالجناح کی زیارت روایتی راستوں سے ہوکررات گئےپام سٹریٹ پرانی انارکلی جائیگی۔

علامہ نور علی زیدی مجلس عزاء سے خطاب کر رہے ہیں۔عزاداروں کی کثیر تعداد مجلس عزاء میں موجود،دربار حسین کے متولی سید حماد رضا کاظمی سندر شاہ زیارت برآمد کرائیں گے۔

مزید پڑھیں:قرآن پاک کی بے حرمتی: بحرین میں شدید احتجاج، سویڈن کے ناظم الامور طلب