خاتون کا بھیس بدل کر لڑکیوں کو چھیڑنے والا اوباش گرفتار 

Apr 27, 2024 | 13:50:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فیصل آباد میں خاتون کا بھیس بدل کر لڑکیوں کو چھیڑنے والا اوباش گرفتار کرلیا گیا۔

فیصل نامی اوباش نے مکمل طورپر لڑکیوں کا بھیس اپنا رکھا تھا،فیصل ساتھی سمیر کے ہمراہ اقبال سٹیڈیم میں لڑکیوں سے چھیڑخانی کررہا تھا،شہریوں کی اطلاع پر سول لائن پولیس نے موقع پر پہنچ کر فیصل اور سمیر کو گرفتار کیا،اوباش فیصل اور سمیرکو حوالات میں بندکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔