’’ اربوں زندگیاں داؤ پر لگ سکتی ہیں‘‘بل گیٹس نے AI کے بڑھتے خطرات پر خبردار کردیا

Sep 26, 2026 | 10:02:AM
’’ اربوں زندگیاں داؤ پر لگ سکتی ہیں‘‘بل گیٹس نے AI کے بڑھتے خطرات پر خبردار کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال سے متعلق دنیا کو خبردار کرتے ہوئے سخت اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

اے آئی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ افراداے آئی کوہتھیار بناسکتے ہیں جوپہلے کبھی نہیں دیکھا گیا، حکومتیں اس ٹیکنالوجی کی کڑی نگرانی اور سخت قوانین بنائیں۔

مزید پڑھیں:آئیوا میں اسکول ٹرپ کے دوران سکول ٹیچر اور طالب علم جھیل میں ڈوب کر ہلاک