دودھ کی قیمتوں میں اضافہ، فی کلو کتنے کا ہو گیا؟

Sep 26, 2023 | 12:36:PM
 دودھ کی قیمتوں میں اضافہ، فی کلو کتنے کا ہو گیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بسیم افتخار)ٹیٹرہ پیک دودھ بنانے والی کمپنیوں کی من مانیاں عروج پرپہنچ گئیں، دودھ کی قیمتوں میں فی کلو 5سے 15روپے تک کا اضافہ کردیا۔

ڈیرھ لیٹرٹیٹرادودھ کاپیک 15روپےاضافہ سے 395روپےتک پہنچ گیا،فی لیٹرٹیٹرہ پیک دودھ 10روپےمہنگاہوکر 280روپےتک پہنچ گیا،دودھ کاپائولیٹرکاپیک 5روپے اضافہ سے 75روپے تک ہوگیا۔
دو کمپنیوں کی جانب سے یکم اکتوبراورایک کمپنی کی جانب سے 6اکتوبرکو نئی قیمتوں کااطلاق کیاجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کمال ہو گیا،ڈالر مزید سستا،روپیہ تگڑا ہو گیا